حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "عيون أخبار الرِّضا" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیه السلام:
مَن لَم يَشكُرِ المُنعِمَ مِنَ المَخلوقينَ لَم يَشكُرِ اللّه َ عَزَّ و جلَّ
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
جو لوگوں کی نیکی اور احسان پر ان کا شکریہ ادا نہ کرے تو گویا اس نے خداوند متعال کا بھی شکر ادا نہیں کیا۔
عيون أخبار الرِّضا : 2/24/2
آپ کا تبصرہ